پوجا بھٹ کے بھائی کا عالیہ بھٹ سے متعلق بڑا دعویٰ


بالی ووڈ کی ماضی کی سُپر اسٹار پوجا بھٹ کے بھائی راہول بھٹ نے اپنی سوتیلی بہن عالیہ بھٹ کو پوجا بھٹ سے صلاحیتوں میں کم تر قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکار راہول بھٹ نے بھارتی میڈیا کو دیے ایک انٹرویو میں اپنی بات کھل کر بیان کی۔ انٹرویو کے دوران جب میزبان نے کہا کہ عالیہ بھٹ، بھٹ خاندان کی وراثت کو آگے لے جا رہی ہیں، تو راہول بھٹ نے اس پر حیران کن ردعمل دیا۔راہول نے اس بات سے جزوی اتفاق کیا کہ عالیہ خاندان کی نمائندگی کر رہی ہیں، لیکن ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ان کے ذاتی خیال میں عالیہ بھٹ ان کی سگی بہن پوجا بھٹ کے مقابلے میں کسی بھی پہلو میں آدھی بھی نہیں ہیں۔ نہ صلاحیت میں، نہ خوبصورتی میں، اور نہ ہی پرکشش انداز میں۔راہول کا کہنا تھا کہ ’میرے لیے، عالیہ میری سگی بہن کے مقابلے میں آدھی بھی نہیں۔ نہ ٹیلنٹ، نہ لُک، نہ سیکسی، پوجا کے سامنے پانی کم ہے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے۔‘راہول بھٹ کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ملے جلے ردعمل دیکھنے کو مل رہے ہیں، جہاں کچھ لوگ ان کے خیالات کو جرات مندانہ قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ اسے غیر ضروری موازنہ تصور کر رہے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ گلیمرس دنیا چھوڑ کر ویٹریس بن گئی

مشعل خان کی انسانی رویوں پر دلچسپ گفتگو

ندا یاسر نے انمول بلوچ سے معافی کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آ گئی

پوجا بھٹ کے بھائی کا عالیہ بھٹ سے متعلق بڑا دعویٰ

اداکارہ جنہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کردار ادا کرنے سے انکار کیا تھا؟

کچھ تو ہے جو لوگ مجھے دیکھتے ہیں۔۔ پہلی کمائی کتنی تھی؟ ربیکا خان کی دلچسپ گفتگو

ہندو سے شادی کی ہے تو کریا کرم ہونا چاہیے۔۔ سنیل دت نے نرگس کی موت کے بعد اسلامی طریقے سے کیوں دفنایا؟

نہ شکل ہے نہ ٹیلنٹ۔۔ گھر کے کس فرد نے عالیہ بھٹ کی برائی کردی؟ مداح بھی پریشان ہوگئے

اداکارہ امرخان کی ڈانس ویڈیو کے چرچے

سجل ملک ویڈیو لیک کا معاملہ جھوٹا نکلا

کترینہ کیف کی بہن کی بالی ووڈ میں دھواں دار انٹری

کیا سیف علی خان بھارت چھوڑ رہے ہیں؟

پنجاب حکومت نے اداکارہ عفت عمر کو اہم ذمہ داری سونپ دی

ابھیشیک اور ایشوریا کی نئی تصاویر، ’فائنلی سب ٹھیک ہو گیا‘

جس کو دل سے چاہا اس نے بھی وفا نہ کی۔۔ شوہر اور بچوں کے باوجود خوشبو خان اکیلی کیوں رہ گئیں؟ پہلی بار بول پڑیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی