پاک بھارت کشیدگی پر ماہرہ خان کا ردعمل سامنے آگیا


پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ فنکار معاشروں کو جوڑنے کا کام کرتے ہیں، اسی لیے جب بھی کسی کشیدگی کی فضا پیدا ہوتی ہے تو سب سے پہلے پابندیاں ہم پر لگتی ہیں۔ پاک بھارت کشیدگی اور اس کے اثرات پر بات کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ فنکاروں پر پابندیاں لگانا مسئلے کا حل نہیں، بلکہ یہ فاصلے بڑھانے کا ذریعہ بنتی ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران بھارتی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی سے متعلق سوال پر ماہرہ خان نے کہا،"میرا اس پابندی پر کوئی خاص ردِعمل نہیں ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ جب بھی تعلقات خراب ہوتے ہیں، فنکار ہی سب سے پہلے متاثر ہوتے ہیں۔"انہوں نے کہا کہ میں ابھی بھی مداحوں سے محبت کرتی ہوں، مداح تو مداح ہوتے ہیں، عوام کا ایک طرح سے سیاست سے تعلق ہوجاتا ہے لیکن یہ سیاسی معاملات ہوتے ہیں جو پابندیاں لگاتے ہیں جس پر میں یقین نہیں رکھتی۔اداکارہ نے کہا کہ اگر کوئی جنگ شروع ہوجائے یا پھر سیاسی صورتحال خراب ہوجائے تو سب سے پہلا حملہ ہم آرٹسٹوں پر ہی کیوں کیا جاتا ہے، یہ سوچنے والی بات ہے کیونکہ آرٹسٹ اور آرٹ ہی وہ چیز ہے جو لوگوں کو جوڑتا ہے، اس لیے سب سے پہلے آرٹسٹ پر ہی پابندی لگائی جاتی ہے۔ماہرہ خان نے مزید کہا کہ میں ایک اداکار ہوں، اگر فلمیں بند ہوجائیں گی تو میں ڈرامہ کر لوں گی یا تھیٹر کر لوں گی، اس میں میرا نقصان نہیں ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

خود کو کاجول کی بیٹی سمجھ رہی ہے۔۔ ندا یاسر کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو کے چرچے ! لوگوں نے گھمنڈی کیوں قرار دے دیا؟

نادیہ خان نے اداکار علی رضا کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا؟ وجہ سامنے آگئی

لنگر بھی کیمرے کے سامنے بانٹنا ہے۔۔ ریشم اور میرا کی غریبوں میں کھانا بانٹتے ویڈیو ! لوگ پھر بھی تنقید سے باز نہ آئے

سوتن کو بد دعا نہیں دی بلکہ۔۔ شادی کے 18 برس بعد شوہر کی دوسری شادی ! سلمیٰ طفر کی زندگی کے ان کہے دکھ

آپکو گھر والوں نے تمیز نہیں سکھائی تو۔۔ محلے والے عورت بنا ڈالا ! نادیہ خان نے تنقید کرنے والوں کو کیا دھمکی دے دی؟ ویڈیو

بیبی آئل، منشیات سے بھرا گوچی بیگ اور ’وفاداری کا امتحان‘: امریکی گلوکار ’ڈڈی‘ کی سیکس پارٹیوں میں ان کے عملے نے کیا کچھ دیکھا

اداکارہ زارا ترین کا یکطرفہ محبت سے متعلق بڑا انکشاف

کیا آپ ان دو کیوٹ سی بہنوں کو پہچان سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا بڑی ہو کر اتنی بڑی اداکارہ بنیں گی

جنات نے ثاقب ثمیر کو کیا پیغام دیا؟ اداکار کا خوفناک انکشاف

پاک بھارت کشیدگی پر ماہرہ خان کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت میں فنکاروں کے اکاؤنٹس بلاک ہونے پر ماہرہ خان نے کیا کہا؟

ہانیہ عامر کے ساتھ فلم، دلجیت دوسانجھ کو ’بارڈر ٹو‘ سے واقعی نکال دیا گیا؟

میری توبہ جو آئندہ.. سونا لاد کر گھومنے والے کاشف ضمیر نے پولیس کے سامنے کان پکڑ لیے ! ویڈیو

جس گانے سے مشہور ہوئی وہ اب۔۔ مفتی طارق مسعود بھی شیفالی جریوالا کی اچانک موت پر بول پڑے ! بیان میں کیا کہا؟

لینس نہیں لگائے، قدرتی خوبصورتی ہے۔۔ شادی میں کتنے کروڑ خرچ کیے؟ حسین ترین نے ٹرولرز سے اپیل کردی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی