کنگنا رناوت کا یوٹرن، جین زی کو بھارت کی طاقت قرار دے دیا


بالی وڈ اداکارہ اور بھارتی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے بھارتی نوجوانوں کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے کے اپنے بیان سے یوٹرن لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے چند روز قبل نئی دہلی کے جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کے تناظر میں جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ قرار دیا تھا، جس پر انہیں سوشل میڈیا صارفین اور شوبز شخصیات کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اب خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کنگنا نے جین زی کو بھارت کی طاقت اور قوم کا عظیم اثاثہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان تیزی سے بھارتی ثقافت اور شناخت کے سفیر بن کر سامنے آرہے ہیں۔ کنگنا کا کہنا تھا کہ ملک کے نوجوانوں کا ثقافتی شناخت سے جڑنا خوش آئند ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

علی رضا کے والد انتقال کرگئے، اداکار نے مداحوں سے دعائے مغفرت کی اپیل کردی

جنید اکرم کا اہلیہ سے اختلاف، 6 سالہ بیٹے سے ملاقات نہ ہونے کا انکشاف

نمرہ خان کا والدین کو بیٹیوں کی شادی سے متعلق اہم مشورہ

کیمرے کے پیچھے کا درد: کریتی سینن کا ذہنی صحت پر اہم پیغام

عبداللّٰہ اعجاز نے ماڈلنگ چھوڑنے کی دردناک وجہ بتادی

پاکستان کی پہلی نابینا ڈیجیٹل انفلوئنسر، وریشہ ایوب نے نئی مثال قائم کردی

ایکشن کے ساتھ کھڑے اس نوجوان کو پہچان سکتے ہیں؟

کون جانتا تھا بڑا ہو کر ملک کا نام روشن کرے گا، تصویر دیکھ کر بچے کو پہچانیں

فردوس جمال نے شاہ رخ خان کی اداکاری کا اعتراف کرلیا

کنگنا رناوت کا یوٹرن، جین زی کو بھارت کی طاقت قرار دے دیا

امیشا پٹیل نے شادی سے متعلق سوال پر واضح جواب دے کر مداحوں کو حیران کردیا

جیاتی بھاٹیا نے دپیکا ککڑ کے شادی سے قبل اسلام قبول کرنے کی وجہ بتا دی؟

کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی پر شوبز شخصیات پھٹ پڑیں

سنجے دت کا پاکستان میں آبائی گھر مل گیا، ویڈیو دیکھ کر مداح جذباتی

بھائی عمران اشرف نے کیرئیر میں کوئی مدد نہیں کی، اداکار عباس اشرف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی