عبداللّٰہ اعجاز نے ماڈلنگ چھوڑنے کی دردناک وجہ بتادی


پاکستان کے سابق معروف ماڈل، اداکار اور موجودہ کمرشل ڈائریکٹر عبداللّٰہ اعجاز نے اپنے ماڈلنگ کی دنیا کو خیرباد کہنے اور موجودہ شعبے سے وابستگی کی بڑی وجہ شدید صحت کے مسائل کو قرار دیا ہے۔ متعدد مشہور ڈراموں اور پروجیکٹس میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے عبداللّٰہ اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ تقریباً ڈیڑھ سال قبل وہ شدید سائیاٹیکا (عرق النساء) کے درد میں مبتلا ہو گئے تھے، جس کے باعث ان کا بیٹھنا بھی انتہائی دشوار ہو گیا تھا اور انہیں لیٹ کر کھانا کھانا پڑتا تھا۔ عبداللّٰہ اعجاز نے اس مشکل ترین مرحلے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شدید جسمانی تکلیف کی ممکنہ وجہ ضرورت سے زیادہ ورزش ہو سکتی ہے، تاہم اس اچانک پیدا ہونے والے مسئلے نے ان کی اور ان کے اہلخانہ کی زندگی کو خاصا متاثر کیا۔ انہوں نے اپنی اہلیہ رابعہ کو 'آئرن لیڈی' قرار دیتے ہوئے ان کی ہمت اور دیکھ بھال کو سراہا، اور بتایا کہ اس کٹھن وقت میں ان کی اہلیہ نے ایک مضبوط سہارا بن کر ان کا ساتھ نبھایا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

علی رضا کے والد انتقال کرگئے، اداکار نے مداحوں سے دعائے مغفرت کی اپیل کردی

جنید اکرم کا اہلیہ سے اختلاف، 6 سالہ بیٹے سے ملاقات نہ ہونے کا انکشاف

نمرہ خان کا والدین کو بیٹیوں کی شادی سے متعلق اہم مشورہ

کیمرے کے پیچھے کا درد: کریتی سینن کا ذہنی صحت پر اہم پیغام

عبداللّٰہ اعجاز نے ماڈلنگ چھوڑنے کی دردناک وجہ بتادی

پاکستان کی پہلی نابینا ڈیجیٹل انفلوئنسر، وریشہ ایوب نے نئی مثال قائم کردی

ایکشن کے ساتھ کھڑے اس نوجوان کو پہچان سکتے ہیں؟

کون جانتا تھا بڑا ہو کر ملک کا نام روشن کرے گا، تصویر دیکھ کر بچے کو پہچانیں

فردوس جمال نے شاہ رخ خان کی اداکاری کا اعتراف کرلیا

کنگنا رناوت کا یوٹرن، جین زی کو بھارت کی طاقت قرار دے دیا

امیشا پٹیل نے شادی سے متعلق سوال پر واضح جواب دے کر مداحوں کو حیران کردیا

جیاتی بھاٹیا نے دپیکا ککڑ کے شادی سے قبل اسلام قبول کرنے کی وجہ بتا دی؟

کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی پر شوبز شخصیات پھٹ پڑیں

سنجے دت کا پاکستان میں آبائی گھر مل گیا، ویڈیو دیکھ کر مداح جذباتی

بھائی عمران اشرف نے کیرئیر میں کوئی مدد نہیں کی، اداکار عباس اشرف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی