فردوس جمال نے شاہ رخ خان کی اداکاری کا اعتراف کرلیا


پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان سے متعلق اپنے سابقہ بیان پر یوٹرن لے لیا۔ فردوس جمال نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے شاہ رخ خان کے بارے میں کبھی منفی بات نہیں کی، وہ انہیں اچھا اداکار سمجھتے ہیں اور شاہ رخ خان کو دلیپ کمار کے فن کا تسلسل قرار دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر اداکار کا اپنا طرزِ فکر ہوتا ہے اور وہ خود دلیپ کمار، محمد علی اور آغا طالش جیسے اداکاروں سے متاثر رہے ہیں۔ ماہرہ خان سے متعلق سوال پر فردوس جمال نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا مسئلہ ماہرہ خان نہیں آپ اسے میرا مسئلہ کیوں بناتے ہیں؟

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

علی رضا کے والد انتقال کرگئے، اداکار نے مداحوں سے دعائے مغفرت کی اپیل کردی

جنید اکرم کا اہلیہ سے اختلاف، 6 سالہ بیٹے سے ملاقات نہ ہونے کا انکشاف

نمرہ خان کا والدین کو بیٹیوں کی شادی سے متعلق اہم مشورہ

کیمرے کے پیچھے کا درد: کریتی سینن کا ذہنی صحت پر اہم پیغام

عبداللّٰہ اعجاز نے ماڈلنگ چھوڑنے کی دردناک وجہ بتادی

پاکستان کی پہلی نابینا ڈیجیٹل انفلوئنسر، وریشہ ایوب نے نئی مثال قائم کردی

ایکشن کے ساتھ کھڑے اس نوجوان کو پہچان سکتے ہیں؟

کون جانتا تھا بڑا ہو کر ملک کا نام روشن کرے گا، تصویر دیکھ کر بچے کو پہچانیں

فردوس جمال نے شاہ رخ خان کی اداکاری کا اعتراف کرلیا

کنگنا رناوت کا یوٹرن، جین زی کو بھارت کی طاقت قرار دے دیا

امیشا پٹیل نے شادی سے متعلق سوال پر واضح جواب دے کر مداحوں کو حیران کردیا

جیاتی بھاٹیا نے دپیکا ککڑ کے شادی سے قبل اسلام قبول کرنے کی وجہ بتا دی؟

کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی پر شوبز شخصیات پھٹ پڑیں

سنجے دت کا پاکستان میں آبائی گھر مل گیا، ویڈیو دیکھ کر مداح جذباتی

بھائی عمران اشرف نے کیرئیر میں کوئی مدد نہیں کی، اداکار عباس اشرف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی