ہانیہ عامرایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں


معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھربولڈ تصاویر شیئر کرنے پرشدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ ہانیہ عامر کے انسٹاگرام پر 18 ملین سے زائد فالوورز ہیں، اور وہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکاراؤں میں شامل ہیں۔تاہم حال ہی میں ان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک نئی انسٹاگرام پوسٹ پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑاہے۔اس پوسٹ میں ہانیہ نے اولیو گرین رنگ کا بغیر آستین مغربی طرز کا لباس زیب تن کیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آئیں۔بعض صارفین نے ان کے لباس کو "غیر ضروری بولڈنس" قرار دیتے ہوئے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ ایسی ڈریسنگ کا کوئی جواز نہیں، خاص طور پر جب عمر بڑھ رہی ہو۔ایک اور کمنٹ میں کہا گیا کہ یہ سمجھتی ہے کہ بولڈ انداز سے شہرت حاصل کرے گی، لیکن ہم اس کی بھارت سے محبت نہیں بھولے۔دوسری جانب، ہانیہ عامر کے چاہنے والوں نے ان کے سٹائل اور اعتماد کو سراہتے ہوئے کمنٹس سیکشن میں ان کے حق میں تعریفی پیغامات بھیجے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

رانی کو مداحوں سے بچھڑے 32 سال ہوگے

فضا علی ایک بار پھر خبروں کی شہ سرخیوں میں، وجہ کیا بنی؟

ریحام رفیق کی ڈانس ویڈیو وائرل، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں

نیلم منیرکی شادی سے متعلق بڑی پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی، اداکارہ دنگ

ماں بیٹی ابھی تک بھارتی فلمیں دیکھ رہی ہیں۔۔ فضا علی کو بیٹی کی روتی دھوتی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا ! دیکھیں

ہمیشہ خود کو برتر دکھانے کی کوشش کرتا ہے۔۔ نادیہ افگن کا فیروز خان پر کڑا وار ! تنقید میں ساری حدیں بھلا دیں

بھارت میں مس انگلینڈ سے مس ورلڈ مقابلے میں نازیبا سلوک

ببرک شاہ اور وینا ملک میں بریک اپ کیوں ہوا، تہلکہ خیز انکشاف

سحر ہاشمی کا جیون ساتھی سے متعلق انوکھا انکشاف

لندن میں ماہرہ خان کے ساتھ بدتمیزی کا افسوسناک واقعہ۔۔ ہجوم اداکارہ پر ٹوٹ پڑا ! ہمایوں سعید بھی بچانے میں ناکام

’جسم فروش کی طرح محسوس کروایا گیا‘: مس انگلینڈ انڈیا میں جاری عالمی مقابلۂ حسن بیچ و بیچ چھوڑ کر چلی گئیں

’ہوم باؤنڈ‘: دلت اور مسلمان دوستوں کی کہانی جس کے پریمیئر کے بعد کانز میں پورے نو منٹ تک تالیاں بجتی رہیں

پاکستان میں مشہور شخصیات خود کو فیمنسٹ کہلوانے سے کیوں ہچکچاتی ہیں؟

ببرک، وینا کے گھر میں رہتے ہیں؟ اداکار ببرک شاہ کے وینا ملک سے شادی اور پراپرٹی سے جڑے حیران کن انکشافات

چھوٹے چھوٹے پَھرّے بنا کر کاپی میں چھپائے اور۔۔ ندا یاسر نقل کرتے ہوئے کیسے پکڑی گئیں؟ دلچسپ قصہ سنا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی