ببرک، وینا کے گھر میں رہتے ہیں؟ اداکار ببرک شاہ کے وینا ملک سے شادی اور پراپرٹی سے جڑے حیران کن انکشافات


پاکستانی فلم و ٹی وی کے معروف اداکار ببرک شاہ نے حال ہی میں سن ٹی وی کے مقبول ٹاک شو جگ بیتی میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے اہم پہلوؤں سے پردہ اٹھایا۔ خاص طور پر اُنہوں نے اداکارہ وینا ملک کے ساتھ اپنے پرانے رشتے اور ایک مشترکہ پراپرٹی سے متعلق قیاس آرائیوں کا حقیقت پر مبنی جواب دیا۔ ببرک شاہ نے بتایا، میری اور وینا کی شادی نہیں ہو سکی، کیونکہ وہ کسی اور کو پسند کرنے لگی تھیں، اور میرا بھی کسی اور سے تعلق بن گیا تھا۔ اُس وقت ہم نے ایک گھر مشترکہ طور پر خریدنے کا فیصلہ کیا تھا، جیسا کہ محمد علی اور زیبا جی کا ’علی زیب ہاؤس‘ تھا، مگر قسمت کو کچھ اور منظور تھا۔ اداکار نے مزید کہا، لوگ سمجھتے ہیں وینا نے مجھے وہ گھر تحفے میں دیا، لیکن ایسا نہیں ہے۔ وہ پراپرٹی آج بھی اُن کے نام پر ہے۔ ہم نے ساتھ مل کر گھر خرید کر تعمیر کا آغاز کیا تھا، مگر رستے جدا ہو گئے۔ بعد ازاں میں نے برسوں میں آہستہ آہستہ اُس گھر کو مکمل کیا۔ @sunnewsofficial #sunnews #jagbeeti #veenamalik #babrikshah #aishow #viralstory #trendingvideo #marriage #issues #sunnewspunjabi #sunnewspakistan #sunnewspunjab #maipunjab ♬ original sound - Sun News ببرک کی اس صاف گوئی کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک سچا اور کھرا انسان ہے جس نے نہ صرف سچ بولا بلکہ کبھی دعویٰ بھی نہیں کیا کہ وہ گھر اُس کا ہے۔ ایک صارف نے تبصرہ کیا، یہی ہوتے ہیں اصل مرد، جو نہ خود غرض ہوتے ہیں اور نہ جھوٹ بولتے ہیں۔ دوسری جانب، وینا ملک کے کردار کو بھی مداحوں نے سراہا کہ انہوں نے آج تک کبھی وہ گھر واپس لینے کی بات نہیں کی۔ یہ مثال بن گئی ہے محبت، عزت اور خلوص کی، جہاں تعلق ختم ہونے کے باوجود دونوں نے ایک دوسرے کا مان رکھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

رانی کو مداحوں سے بچھڑے 32 سال ہوگے

فضا علی ایک بار پھر خبروں کی شہ سرخیوں میں، وجہ کیا بنی؟

ریحام رفیق کی ڈانس ویڈیو وائرل، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں

نیلم منیرکی شادی سے متعلق بڑی پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی، اداکارہ دنگ

ماں بیٹی ابھی تک بھارتی فلمیں دیکھ رہی ہیں۔۔ فضا علی کو بیٹی کی روتی دھوتی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا ! دیکھیں

ہمیشہ خود کو برتر دکھانے کی کوشش کرتا ہے۔۔ نادیہ افگن کا فیروز خان پر کڑا وار ! تنقید میں ساری حدیں بھلا دیں

بھارت میں مس انگلینڈ سے مس ورلڈ مقابلے میں نازیبا سلوک

ببرک شاہ اور وینا ملک میں بریک اپ کیوں ہوا، تہلکہ خیز انکشاف

سحر ہاشمی کا جیون ساتھی سے متعلق انوکھا انکشاف

لندن میں ماہرہ خان کے ساتھ بدتمیزی کا افسوسناک واقعہ۔۔ ہجوم اداکارہ پر ٹوٹ پڑا ! ہمایوں سعید بھی بچانے میں ناکام

’جسم فروش کی طرح محسوس کروایا گیا‘: مس انگلینڈ انڈیا میں جاری عالمی مقابلۂ حسن بیچ و بیچ چھوڑ کر چلی گئیں

’ہوم باؤنڈ‘: دلت اور مسلمان دوستوں کی کہانی جس کے پریمیئر کے بعد کانز میں پورے نو منٹ تک تالیاں بجتی رہیں

پاکستان میں مشہور شخصیات خود کو فیمنسٹ کہلوانے سے کیوں ہچکچاتی ہیں؟

ببرک، وینا کے گھر میں رہتے ہیں؟ اداکار ببرک شاہ کے وینا ملک سے شادی اور پراپرٹی سے جڑے حیران کن انکشافات

چھوٹے چھوٹے پَھرّے بنا کر کاپی میں چھپائے اور۔۔ ندا یاسر نقل کرتے ہوئے کیسے پکڑی گئیں؟ دلچسپ قصہ سنا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی