ببرک شاہ اور وینا ملک میں بریک اپ کیوں ہوا، تہلکہ خیز انکشاف


ماضی کے مقبول اداکار ببرک شاہ نے وینا ملک سے شادی نہ کرنے کے معاملے پر لب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکار ببرک شاہ ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے اداکارہ وینا ملک کے ساتھ اپنی شادی اور ان کی جانب سے دیے گئے مہنگے تحفوں سے متعلق افواہوں پر گفتگو کی۔وینا ملک سے شادی نہ کرنے کے سوال پر ببرک شاہ نے بتایا کہ ’ہم نے شادی اس لیے نہیں کی کیونکہ وینا کسی اور کو پسند کرنے لگی تھی، مجھے یقین ہے کہ یہی وجہ تھی اس کے بعد مجھے بھی کوئی اور مل گیا اور ہم نے ایک دوسرے کو خداحافظ کہہ دیا‘۔وینا ملک سے گھر تحفے میں وصول کرنے کے سوال پر ببرک شاہ نے بتایا کہ ’ وینا نے مجھے کوئی جائیداد تحفے میں نہیں دی، ہم نے ماضی میں مشترکہ طور پر ایک جائیداد خریدی تھی کیونکہ ہم شادی کا ارادہ کرچکے تھے‘۔ببرک شاہ نے کہا کہ ’میں محمد علی اور زیبا دونوں کو بہت پسند کرتا ہوں اور ان کے گھر کی طرح ایک ’علی زیب‘ گھر بنانے کا خواہشمندتھا، یہی وجہ تھی کہ ہم نے مل کر زمین خریدی لیکن اس کے بعد ہم دونوں کے درمیان بریک اپ ہوگیا ، اس کے بعد 10 سالوں میں میں نے اس گھر کو اکیلے ہی تعمیر کروایا لیکن آج بھی اس زمین کا آدھا حصہ وینا کا اور آدھا حصہ میرا ہے اور میں وہی رہتا ہوں‘ ۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

رانی کو مداحوں سے بچھڑے 32 سال ہوگے

فضا علی ایک بار پھر خبروں کی شہ سرخیوں میں، وجہ کیا بنی؟

ریحام رفیق کی ڈانس ویڈیو وائرل، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں

نیلم منیرکی شادی سے متعلق بڑی پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی، اداکارہ دنگ

ماں بیٹی ابھی تک بھارتی فلمیں دیکھ رہی ہیں۔۔ فضا علی کو بیٹی کی روتی دھوتی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا ! دیکھیں

ہمیشہ خود کو برتر دکھانے کی کوشش کرتا ہے۔۔ نادیہ افگن کا فیروز خان پر کڑا وار ! تنقید میں ساری حدیں بھلا دیں

بھارت میں مس انگلینڈ سے مس ورلڈ مقابلے میں نازیبا سلوک

ببرک شاہ اور وینا ملک میں بریک اپ کیوں ہوا، تہلکہ خیز انکشاف

سحر ہاشمی کا جیون ساتھی سے متعلق انوکھا انکشاف

لندن میں ماہرہ خان کے ساتھ بدتمیزی کا افسوسناک واقعہ۔۔ ہجوم اداکارہ پر ٹوٹ پڑا ! ہمایوں سعید بھی بچانے میں ناکام

’جسم فروش کی طرح محسوس کروایا گیا‘: مس انگلینڈ انڈیا میں جاری عالمی مقابلۂ حسن بیچ و بیچ چھوڑ کر چلی گئیں

’ہوم باؤنڈ‘: دلت اور مسلمان دوستوں کی کہانی جس کے پریمیئر کے بعد کانز میں پورے نو منٹ تک تالیاں بجتی رہیں

پاکستان میں مشہور شخصیات خود کو فیمنسٹ کہلوانے سے کیوں ہچکچاتی ہیں؟

ببرک، وینا کے گھر میں رہتے ہیں؟ اداکار ببرک شاہ کے وینا ملک سے شادی اور پراپرٹی سے جڑے حیران کن انکشافات

چھوٹے چھوٹے پَھرّے بنا کر کاپی میں چھپائے اور۔۔ ندا یاسر نقل کرتے ہوئے کیسے پکڑی گئیں؟ دلچسپ قصہ سنا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی