فضا علی ایک بار پھر خبروں کی شہ سرخیوں میں، وجہ کیا بنی؟


اداکارہ و ٹی وی میزبان فضا علی کو اپنی بیٹی کو بولی وڈ فلم دکھانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حال ہی میں فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کے ہمراہ بالی ووڈ فلم ’اگنی پتھ‘ دیکھنے کا تجربہ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ان کی بیٹی فرال فلم کے ایک جذباتی منظر پر آبدیدہ نظر آتی ہے۔ویڈیو کے کیپشن میں فضا علی نے لکھا کہ ان کی بیٹی بہت جذباتی ہے اور فلم کے حساس مناظر پر فوراً ردعمل دے دیتی ہے۔فضا علی کی جانب سے یہ ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد صارفین کی بڑی تعداد نے اُن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ویڈیو پر ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ آپ لوگوں کو بھارت کے علاوہ کچھ اور سمجھ نہیں آتا۔بیشتر صارفین کا کہنا تھا کہ پاکستانی شہری ہونے کے ناطے فضا علی کو بھارتی فلموں سے اجتناب کرنا چاہیے، جبکہ بعض نے مشورہ دیا کہ آپ کو بولی وڈ فلموں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

رانی کو مداحوں سے بچھڑے 32 سال ہوگے

فضا علی ایک بار پھر خبروں کی شہ سرخیوں میں، وجہ کیا بنی؟

ریحام رفیق کی ڈانس ویڈیو وائرل، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں

نیلم منیرکی شادی سے متعلق بڑی پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی، اداکارہ دنگ

ماں بیٹی ابھی تک بھارتی فلمیں دیکھ رہی ہیں۔۔ فضا علی کو بیٹی کی روتی دھوتی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا ! دیکھیں

ہمیشہ خود کو برتر دکھانے کی کوشش کرتا ہے۔۔ نادیہ افگن کا فیروز خان پر کڑا وار ! تنقید میں ساری حدیں بھلا دیں

بھارت میں مس انگلینڈ سے مس ورلڈ مقابلے میں نازیبا سلوک

ببرک شاہ اور وینا ملک میں بریک اپ کیوں ہوا، تہلکہ خیز انکشاف

سحر ہاشمی کا جیون ساتھی سے متعلق انوکھا انکشاف

لندن میں ماہرہ خان کے ساتھ بدتمیزی کا افسوسناک واقعہ۔۔ ہجوم اداکارہ پر ٹوٹ پڑا ! ہمایوں سعید بھی بچانے میں ناکام

’جسم فروش کی طرح محسوس کروایا گیا‘: مس انگلینڈ انڈیا میں جاری عالمی مقابلۂ حسن بیچ و بیچ چھوڑ کر چلی گئیں

’ہوم باؤنڈ‘: دلت اور مسلمان دوستوں کی کہانی جس کے پریمیئر کے بعد کانز میں پورے نو منٹ تک تالیاں بجتی رہیں

پاکستان میں مشہور شخصیات خود کو فیمنسٹ کہلوانے سے کیوں ہچکچاتی ہیں؟

ببرک، وینا کے گھر میں رہتے ہیں؟ اداکار ببرک شاہ کے وینا ملک سے شادی اور پراپرٹی سے جڑے حیران کن انکشافات

چھوٹے چھوٹے پَھرّے بنا کر کاپی میں چھپائے اور۔۔ ندا یاسر نقل کرتے ہوئے کیسے پکڑی گئیں؟ دلچسپ قصہ سنا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی