اوباش نوجوانوں کی معروف اداکارہ ماہرہ خان سے بدتمیزی


لندن میں معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں اوباش نوجوانوں کی جانب سے بدتمیزی اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں اوباش نوجوانوں کی جانب سے بدتمیزی اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعہ ایسٹ لندن کے ایک مقام پر اس وقت پیش آیا جب وہ اداکار ہمایوں سعید کے ہمراہ اپنی فلم کی پروموشن کے لیے موجود تھیں۔ذرائع کے مطابق کچھ نوجوان ماہرہ خان کی موجودگی پر جمع ہوگئے اور ان کے ساتھ بدتمیزی کی کوشش کی۔ صورتحال اس وقت بگڑ گئی جب ہجوم نے غیرمہذب رویہ اختیار کیا۔ تاہم، ماہرہ کے ساتھیوں نے فوری طور پر مداخلت کرتے ہوئے انہیں ہجوم سے بحفاظت باہر نکالا۔ ماہرہ اور ہمایوں ان دنوں لندن میں اپنی نئی فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ تاحال اداکارہ یا ان کی ٹیم کی جانب سے اس واقعے پر کوئی باقاعدہ بیان سامنے نہیں آیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

رانی کو مداحوں سے بچھڑے 32 سال ہوگے

فضا علی ایک بار پھر خبروں کی شہ سرخیوں میں، وجہ کیا بنی؟

ریحام رفیق کی ڈانس ویڈیو وائرل، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں

نیلم منیرکی شادی سے متعلق بڑی پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی، اداکارہ دنگ

ماں بیٹی ابھی تک بھارتی فلمیں دیکھ رہی ہیں۔۔ فضا علی کو بیٹی کی روتی دھوتی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا ! دیکھیں

ہمیشہ خود کو برتر دکھانے کی کوشش کرتا ہے۔۔ نادیہ افگن کا فیروز خان پر کڑا وار ! تنقید میں ساری حدیں بھلا دیں

بھارت میں مس انگلینڈ سے مس ورلڈ مقابلے میں نازیبا سلوک

ببرک شاہ اور وینا ملک میں بریک اپ کیوں ہوا، تہلکہ خیز انکشاف

سحر ہاشمی کا جیون ساتھی سے متعلق انوکھا انکشاف

لندن میں ماہرہ خان کے ساتھ بدتمیزی کا افسوسناک واقعہ۔۔ ہجوم اداکارہ پر ٹوٹ پڑا ! ہمایوں سعید بھی بچانے میں ناکام

’جسم فروش کی طرح محسوس کروایا گیا‘: مس انگلینڈ انڈیا میں جاری عالمی مقابلۂ حسن بیچ و بیچ چھوڑ کر چلی گئیں

’ہوم باؤنڈ‘: دلت اور مسلمان دوستوں کی کہانی جس کے پریمیئر کے بعد کانز میں پورے نو منٹ تک تالیاں بجتی رہیں

پاکستان میں مشہور شخصیات خود کو فیمنسٹ کہلوانے سے کیوں ہچکچاتی ہیں؟

ببرک، وینا کے گھر میں رہتے ہیں؟ اداکار ببرک شاہ کے وینا ملک سے شادی اور پراپرٹی سے جڑے حیران کن انکشافات

چھوٹے چھوٹے پَھرّے بنا کر کاپی میں چھپائے اور۔۔ ندا یاسر نقل کرتے ہوئے کیسے پکڑی گئیں؟ دلچسپ قصہ سنا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی