ماہرہ خان نےشاہ رخ کو نظرانداز کر کے مولا جٹ کو لیجنڈ قرار دیا


پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ کے ساتھ کی گئی فلم اور بالی وڈ میں کام کے تجربے سے متعلق کیا گیا سوال نظر انداز کردیا۔ ماہرہ خان اداکار ہمایوں سعید کے ہمراہ ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’ لوگرو ‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں جب کہ حال ہی میں ماہرہ اور ہمایوں سعید نے دبئی میں منعقدہ مداحوں سے ملاقات کے سیشنز میں شرکت کی۔دوران پریس کانفرنس ایک صحافی نے ماہرہ خان سے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے اور’ لو گرو‘ سمیت پاکستانی فلموں کی کوالٹی پروڈکشن سے متعلق سوال کیا۔ صحافی کے سوال پر ماہرہ نے کہا کہ ’وہ تو کافی پرانی بات تھی، آپ کو اب مجھ سے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کے بارے میں پوچھنا چاہیے تھا۔ماہرہ خان نے کہا کہ ’ مولا جٹ جیسی پروڈکشن کا لیول پورے برصغیر میں کہیں نہیں ملتا، یہ فلم کسی بھی دوسری انٹرنیشنل فلم کی طرح شاندار پروڈکشن کے تحت تیار کی ، میرا خیال ہے کہ ہم دن بدن بہتری کی جانب گامزن ہیں، میرا نہیں خیال یہاں ہمارا کسی سے موازنہ ہونا چاہیے‘۔واضح رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگاتے ہوئے ان کے میوزک البم سے تصاویر بھی ہٹا دی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

سیاست فلموں کے مقابلے میں عمر رسیدہ خواتین کے لیے زیادہ مہربان ہے: کنگنا رناوت

’لو گُرُو‘ میری اب تک کی سب سے مہنگی فلم ہے، ہمایوں سعید

کرن اشفاق نے 15 کلو وزن کم کرنے کی وجہ بتا دی

بلال قریشی کا جانوروں کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے پر شدید رد عمل

صبا فیصل کے شادی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

صبا فیصل کے شادی سے متعلق سیسنی خیز انکشافات

باپ بھی اپنے بچوں کی یاد میں روز مرتا ہے۔۔ جاوید شیخ اور مومل شیخ نے طلاق کے مرد پر اثرات بیان کر دیے

باپ کا ایسا روپ دکھا کر بچے کو نہ ڈرائیں۔۔ بہروپیا ڈرامے کا خطرناک سین ! صارفین نے فیصل قریشی کی اہلیہ کو کھری کھری سنا دی

مختصر کیریئر میں جنونی جذبے سے کام کرنے والے عظیم ہدایت کار محبوب خان

بھارت کے معاملے پر فواد خان اور ہانیہ عامر کی خاموشی پر فیصل قریشی کا رد عمل

زیادہ خوش نہ ہوں اور چوتھی شادی کی تیاری کریں۔۔ فرح اور اقرار کی شادی کی سالگرہ کی ویڈیو ! صارفین نے کیوں ہنگامہ کھڑا کردیا؟

گھر میں صرف ایک وقت کھانا پکتا تھا۔۔ بچپن میں یتیم ہونے والے نواز انجم اپنی کہانی سناتے ہوئے رو پڑے

جو آج ماں کو چھوڑ رہا ہے کل آپ کو بھی چھوڑ دے گا۔۔ ساس کے طعنوں سے تنگ دلہن کے سوال پر صبا فیصل نے حقیقت کا آئینہ دکھا دیا

بیوی سے کیا تحفہ لینا پسند ہے؟ ہمایوں سعید کے جواب پر ماہرہ خان نے منہ پر ہاتھ رکھ لیا ! دیکھیں

اتنی بری اداکاری کر کے پورے ڈرامے کا بیڑہ غرق کردیا ! شیر ڈرامہ میں سارہ خان کی اوور ایکٹنگ سے صارفین سخت نالاں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی