لاکھوں کا گلدستہ بیوی کو تحفہ، نعمان اعجاز برس پڑے


پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے وی لاگر کی جانب سے اپنی اہلیہ کو دیے گئے مہنگے گلدستے کو نان سینس قرار دے دیا۔ وی لاگر نے حال ہی میں اپنی اہلیہ کو ایک بہت بڑا گلدستہ تحفے میں دیا اور بتایا کہ اس گلدستے پر لاکھوں روپے خرچ ہوئے ہیں۔گلدستے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس پر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر خیالات کا اظہار کیا۔اداکار نے وی لاگر کے تحفے کو نان سینس قرار دیتے ہوئے اپنی اسٹوری پر لکھا کہ میری بہنوں برائے مہربانی اپنے شوہر یا اپنے بوائے فرینڈز سے اس طرح کی بے وقوفی کی امید نہیں رکھیں۔یہ صرف ایک سوشل میڈیا کانٹینٹ ہے، حقیقی محبت نہیں۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اب غریب معصوم لوگ پھر بھگتے گے۔اداکار نے اپنی اسٹوری کے آخری میں زور دیتے ہوئے کہا کہ یاد رکھیں اصل رشتے کا مطلب یہ نمائشی چیزیں یا سوشل میڈیا ٹرینڈ نہیں، یہ رشتہ اپنی عزت اور حقیقی کنکشن خود بناتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

طلحہ انجم پر بوتل پھینکنے کا واقعہ: ہانیہ عامر کا سخت ردعمل

طلعت حسین کے گھر جا کے رو پڑیں.. اولاد ہونے کے باوجود تنہائی میں دم کیوں توڑا؟ عائشہ خان کی زندگی سے متعلق چند راز

چاہت فتح علی نے متنازع گانوں کے دفاع میں عجیب منطق بیان کر دی

لاکھوں کا گلدستہ بیوی کو تحفہ، نعمان اعجاز برس پڑے

حکومت سندھ کا عبدالستار ایدھی پر بائیوپک بنانے کا اعلان

سجل علی تنقید کی زد میں آگئیں، وجہ کیا بنی؟

چ

محب مرزا اور صنم سعید کے گھر بیٹے کی آمد، نام کیا رکھا گیا؟

عاصم اظہر سے علیحدگی کیوں ہوئی؟ میرب علی نے اہم انکشاف کردیا

انڈین وزیراعظم عامر خان کی فلم میں اپنا قول کیوں شامل کروانا چاہتے ہیں؟

ٹام کروزآسکر ایوارڈ کیلئے نامزد

جواد احمد کا فضا علی کو کرارا جواب

نغمہ نگارخواجہ پرویزکو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس گزرگئے

گلوکارہ نمرہ مہرا کا محبت کے درد میں مبتلا رہنے کا انکشاف

سینیئر اداکارہ عائشہ خان کا انتقال، ’کچھ لوگ ذہن پر نہ مٹنے والے نقوش چھوڑ جاتے ہیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی