حرا مانی کی بولڈ ویڈیو وائرل، صارفین کی شدید تنقید


معروف اداکارہ حرا مانی ایک بولڈ وائرل ویڈیوکے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ دو بول، میرے پاس تم ہو، سن یارا،دل موم کا دیا،غلطی اور یوں تو ہے پیار بہت جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پربھی کافی ایکٹیو رہتی ہیں اوراپنے مداحوں کے ساتھ ویڈیوزشیئرکرتی رہتی ہیں,وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری اوررقص کا بھی مظاہرہ کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں سوشل میڈیا پران کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہواہے جس میں وہ شیشے کے سامنے کھڑی ہوکر’’پریٹی لٹل بیبی‘‘ گانے پروہ لِپ سنکنگ کرتی دکھائی دیتی ہیں جبکہ انہوں نے گلابی رنگ کا کیژول ٹریک سوٹ پہنا ہوا ہے جو سائز میں کافی چھوٹا معلوم ہورہا ہے۔یہ ویڈیو کلپ جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہواتوانٹرنیٹ صارفین نے ان کے انداز کو نا مناسب قرار دیتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ یہ سب شہرت کھونے کے بعد واپس حاصل کرنے کی کوشش ہے،ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ان آنٹیوں کو ہوکیا گیا ہے؟ بس ویوز حاصل کرنے کیلئے کچھ بھی کرتی رہتی ہیں ۔ایک اورصارف نے غصے میں کہا کہ ایسی بھی کیا مجبوری تھی ویڈیو بنانے کی؟واضح رہے کہ حرا مانی ان دنوں ڈراما سیریل ’’ڈائن‘‘ میں شہباب کے کردار سے جلوہ گرہورہی ہیں جس میں اداکارہ مہوش حیات اور احسن خان بھی ان کے ساتھ ہیں۔واضح رہے کہ حرامانی نے سلمان ثاقب شیخ عرف مانی سے شادی کی تھی اور وہی انہیں شادی کے بعد شوبز انڈسٹری میں لے کر آئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

حرا مانی کی بولڈ ویڈیو وائرل، صارفین کی شدید تنقید

بہروز سبزواری کا خواتین سے متعلق بڑا دعویٰ

مشہور نیٹ فلکس سیریز ’سکویڈ گیمز‘ کی کہانی کیا حقیقت پر مبنی ہے؟

اداکارہ مہر بانو کا شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا بڑا انکشاف

مشہور سیریز ’سکویڈ گیمز‘ کا آخری سیزن منظرعام پر آگیا

آپ اتنا گر گئیں کہ 3 سال کی بچی کو بھی نہ بخشا۔۔ سارہ خان کے فیمینزم کے متعلق بیان پر تنقید ! نور ظفر خان، ریحام خان پر چڑھ دوڑیں

اپنی 3 شادیوں میں تم نے کیا کیا؟ ڈاکٹر عمر عادل نے عتیقہ اوڈھو کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ساری حدیں بھلا دیں ! دیکھیں

بیٹے کے لئے رکھی ملازمہ نے کیا کچھ چوری کیا؟ ندا یاسر نے فلپائنی ملازمہ کی چوری کا آنکھوں دیکھا حال سنا دیا

موت سے پہلے آخری پیغام میں کیا کہا تھا؟ قریبی دوست نے شیفالی جریوالہ سے گفتگو کا اسکرین شاٹ شیئر کردیا

کترینہ کیف وکی کوشل کی رائے کا احترام کیوں نہیں کرتیں؟

سردار جی 3: دلجیت دوسانجھ کے لیے انڈیا میں آزمائش، پاکستان میں ’کھڑکی توڑ نمائش‘

کیا ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی راہیں جدا کر چکے ہیں؟

’زندگی کو جیا اور اب ایک کہانی بن گئی‘، اداکارہ شیفالی جریوالا کی اچانک موت پر دکھ کا اظہار

ربیکا خان کا حق مہر کتنا ہے؟ سوشل میڈیا پرتہلکہ مچ گیا

’سردار جی تھری‘: دلجیت دوسانجھ پر انڈیا میں پابندی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی