میسی کو پروپوز کردیا۔۔ 98 برس کی یہ خاتون کون ہیں؟ دلچسپ ویڈیو


لیونل میسی کی مقبولیت کسی تعارف کی محتاج نہیں، لیکن اس بار ان کے ایک فین نے کچھ ایسا کیا کہ اسٹیڈیم سے لے کر سوشل میڈیا تک سب کی نظریں اسی پر جم گئیں۔ یہ واقعہ انٹر میامی اور پالمیراس کے درمیان فیفا کلب ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے آخری میچ سے قبل پیش آیا، جب ایک بزرگ خاتون نے منفرد انداز میں میسی کو مخاطب کیا۔ 🚨😅💍 Une grand-mère de 98 ans a demandé Lionel Messi en mariage :« Messi, veux-tu m'épouser ? » Messi a accepté 👍✅😁 pic.twitter.com/oagwC8osy3— INTER-MESSI FR (@IntermiamiFR_) June 25, 2025 میسی نے بینر کی طرف دیکھ کر مسکراہٹ کے ساتھ باوقار انداز میں ہاتھ کے اشارے سے جواب دیا، جس میں انکار تو تھا، لیکن بے ادبی کا شائبہ تک نہ تھا۔ ان کے چہرے کے تاثرات نے یہ لمحہ خاص بنا دیا، جسے کیمروں نے محفوظ کر لیا اور پل بھر میں یہ مناظر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئے۔ پالین کینا صرف عمر رسیدہ مداح نہیں بلکہ وہ ایک متحرک سوشل میڈیا شخصیت بھی ہیں۔ وہ اپنے نواسے راس اسمتھ کے ساتھ مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کرتی رہتی ہیں، جہاں ان کی زندہ دلی اور جرات مندانہ انداز انہیں نمایاں کرتا ہے۔ ’گینگسٹر گرینی‘ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ پہلے ہی نوجوانوں میں مشہور تھا، مگر میسی سے ان کی اس جراتمندانہ پیشکش کے بعد ان کے فالورز کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ویمنز ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے دی

ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ: 6 پاکستانی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی

فٹ بال: پاکستان کی تاریخی کامیابی، انڈونیشیا کو دوصفرسے شکست دے دی

معروف پرتگالی فٹبالر ڈیاگو جوتا ٹریفک حادثے میں بھائی سمیت ہلاک

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: جاپان کو شکست، پاکستان کی فائنل تک رسائی

سعودی الہلال کلب کی تاریخی فتح، مانچسٹر سٹی کو ہرا کر کلب ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

ایشیا کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

اظہرمحمود کو عبوری ہیڈ کوچ مقررکرنے پرکامران اکمل آگ بگولہ

پاک بھارت ہاکی مقابلے: نیوٹرل وینیو پر میچز کے انقعاد پر اتفاق

پاک بھارت ہاکی مقابلے، نیوٹرل وینیو پر میچز کے انقعاد پر اتفاق

اظہرمحمود کو عبوری ہیڈ کوچ مقررکرنے پرکامران اکمل شدید آگ بگولہ

ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز 2025 : سندھ پولیس کے باکسر شہیر آفریدی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے باکسنگ پنچ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بنگلادیش کے خلاف سیریز میں شاداب خان باہر ہو گئے، وجہ کیا بنی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی