ایشیا کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا


ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ایشیا کپ 2025 میں پاک-بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ 4 یا 5 ستمبر سے شروع ہو سکتا ہے جس میں پاک بھارت ٹیمیں کم از کم 2 بار مدمقابل ہونگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ میں گروپ مرحلے کا پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر 4کا میچ 14 ستمبر کو ہوگا،ایشیا کپ کا فائنل 21 ستمبر کو کھیلا جائے گا ۔بھارت کی میزبانی میں ہونیوالا ایشیا کپ نیوٹرل وینیودبئی میں کھیلا جائیگاجس میں پاک بھارت کا تیسرا ٹاکرا فائنل میں پہنچنے پرہوگا۔ ایشیا کپ میں پاکستان، بھارت ،افغانستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور یو اے ای کی ٹیمیں کھیلیں گے،ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔جس میں پاک بھارت ٹاکرا کم از کم دو بار اور زیادہ سے زیادہ تین بار ہوسکتا ہے ۔ایشیا کپ 2025 کا فائنل 21 ستمبر کو ہونے کی توقع ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 2025 کیلئے 17 دن کی ونڈو فائنل کی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ: 6 پاکستانی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی

فٹ بال: پاکستان کی تاریخی کامیابی، انڈونیشیا کو دوصفرسے شکست دے دی

معروف پرتگالی فٹبالر ڈیاگو جوتا ٹریفک حادثے میں بھائی سمیت ہلاک

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: جاپان کو شکست، پاکستان کی فائنل تک رسائی

سعودی الہلال کلب کی تاریخی فتح، مانچسٹر سٹی کو ہرا کر کلب ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

ایشیا کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

اظہرمحمود کو عبوری ہیڈ کوچ مقررکرنے پرکامران اکمل آگ بگولہ

پاک بھارت ہاکی مقابلے: نیوٹرل وینیو پر میچز کے انقعاد پر اتفاق

پاک بھارت ہاکی مقابلے، نیوٹرل وینیو پر میچز کے انقعاد پر اتفاق

اظہرمحمود کو عبوری ہیڈ کوچ مقررکرنے پرکامران اکمل شدید آگ بگولہ

ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز 2025 : سندھ پولیس کے باکسر شہیر آفریدی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے باکسنگ پنچ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بنگلادیش کے خلاف سیریز میں شاداب خان باہر ہو گئے، وجہ کیا بنی؟

اظہر محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی