ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا


ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان گرلز ٹیم نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے جیونجو میں منعقدہ ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے جاپان کو 79-39 کے اسکور سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔شروع ہی سے پاکستان نے چاروں کوارٹرز میں مسلسل برتری برقرار رکھتے ہوئے کھیل کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔پہلا کوارٹر پاکستان کے ساتھ 16-9 سے آگے ختم ہوا اور ہاف ٹائم تک انہوں نے اپنی برتری 39-17 تک بڑھا دی۔تیسرے کوارٹر میں پاکستان نے فرق کو مزید بڑھا کر 60-26 کر دیا، بالآخر 79-39 سے فتح کے ساتھ میچ اپنے نام کر لیا۔ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 میں کل 11 حصہ لینے والی ٹیمیں شامل ہیں،چیمپئن شپ ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی نگرانی میں 27 جون سے چار جولائی تک کھیلی جا رہی ہے۔ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں ملائیشیا، سنگاپور، سری لنکا، ہانگ کانگ اور بھارت شامل ہیں۔گروپ بی میں پاکستان، چائنیز تائپے، جنوبی کوریا، جاپان، مالدیپ اور سعودی عرب شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ویمنز ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے دی

ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ: 6 پاکستانی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی

فٹ بال: پاکستان کی تاریخی کامیابی، انڈونیشیا کو دوصفرسے شکست دے دی

معروف پرتگالی فٹبالر ڈیاگو جوتا ٹریفک حادثے میں بھائی سمیت ہلاک

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: جاپان کو شکست، پاکستان کی فائنل تک رسائی

سعودی الہلال کلب کی تاریخی فتح، مانچسٹر سٹی کو ہرا کر کلب ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

ایشیا کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

اظہرمحمود کو عبوری ہیڈ کوچ مقررکرنے پرکامران اکمل آگ بگولہ

پاک بھارت ہاکی مقابلے: نیوٹرل وینیو پر میچز کے انقعاد پر اتفاق

پاک بھارت ہاکی مقابلے، نیوٹرل وینیو پر میچز کے انقعاد پر اتفاق

اظہرمحمود کو عبوری ہیڈ کوچ مقررکرنے پرکامران اکمل شدید آگ بگولہ

ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز 2025 : سندھ پولیس کے باکسر شہیر آفریدی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے باکسنگ پنچ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بنگلادیش کے خلاف سیریز میں شاداب خان باہر ہو گئے، وجہ کیا بنی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی