جہاز کے عملے پر ’قاتلانہ حملہ‘ ، انڈین فوجی افسر پر پانچ برس کی پابندی عائد


انڈیا کے ایک سینیئر فوجی آفیسر کا نام سپائس جیٹ ائیرلائن کے عملے پر مبینہ حملے کے بعد فضائی کمپنی نے پانچ سال کے لیے نو فلائی لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ہندوستان ٹائمز نے اس واقعے سے باخبر دو عہدے داروں کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ’سٹاف پر تشدد کرنے والے مسافر کو ’بے قاعدہ شخصیت‘ قرار دے دیا گیا ہے۔ایک عہدے دار نے بتایا کہ ’اب یہ فوجی آفیسر پانچ برس تک سپائس جیٹ کی کسی بھی ڈومیسٹگ یا انٹرنیشنل فلائٹ میں سفر نہیں کر سکیں گے۔‘دوسرے عہدے دار نے بتایا کہ ’یہ فیصلہ سول ایوی ایشن کے قواعد (سی اے آر) کے تحت قائم ہونے والی کمیٹی نے کیا۔‘اس واقعے کے بعد لیفٹننٹ کرنل کے عہدے پر فائز مسافر کے خلاف بھارتیا نیایا سنہیتا (بی ایس ایس) کی دفعہ 115 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی۔یہ فوجی آفیسر کشمیر میں تعینات ہیں۔سپائس جیٹ نے سول ایوی ایشن کی وزارت کو لکھے گئے خط میں اس واقعے کو اپنے عملے پر ’قاتلانہ حملہ‘ قرار دیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

’پرانی اشیاء کام آتی ہیں‘، ارجنٹینا میں الیکٹرانک ویسٹ کو نئی زندگی کیسے مل رہی ہے؟

امریکہ انڈیا تجارتی جنگ، ’مودی نے ٹرمپ کی چار فون کالز سُننے سے انکار کیا‘

اسرائیلی فوج سے تعلقات پر احتجاج، مائیکروسافٹ ملازمین کا کمپنی کے صدر کے دفتر پر قبضہ

’چین نے ہمیں گھیر لیا ہے‘: تائیوان میں ممکنہ چینی حملے سے نمٹنے کی تیاری کے دوران جعلی میزائل، خون اور اداکاروں کا استعمال

امریکا کا بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف نافذ، مجموعی شرح 50 فیصد ہوگئی

ڈنمارک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے امکان کو رد نہیں کر رہا: وزیراعظم

’آپریشن پُشکن‘: یورپ میں لاکھوں ڈالر مالیت کی کتابوں کی ’سب سے بڑی چوری‘ کے پیچھے کون ہے؟

50 فیصد امریکی ٹیرف کے اطلاق کے بعد انڈین فیکٹریوں میں ’خوفناک‘ خاموشی: ’مال موجود ہے لیکن خریدار کوئی نہیں‘

ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر گہرا نشان کس خطرناک بیماری کی علامت ہے؟ وائٹ ہاؤس کی وضاحت نے نئی بحث چھیڑ دی

9 ناکامیوں کے بعد اسٹارشپ کی 10 ویں آزمائشی پرواز کامیاب

ایران: سیستان میں پاسدارانِ انقلاب کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

جہاز کے عملے پر ’قاتلانہ حملہ‘ ، انڈین فوجی افسر پر سفری پابندی عائد

کشمیر: جموں میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 9 افراد ہلاک، 14 زخمی

’چڑیا گھر کے لیے جانوروں کی غیرقانونی درآمد‘، اننت امبانی کے خلاف تحقیقات کا حکم

جہاز کے عملے پر ’قاتلانہ حملہ‘ ، انڈین فوجی افسر پر پانچ برس کی پابندی عائد

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی