دین کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زائرہ وسیم نے اچانک نکاح کرلیا۔۔ دلہا کون ہے؟


بالی ووڈ فلم دنگل سے شہرت حاصل کرنے والی سابق اداکارہ زائرہ وسیم نے فلمی دنیا چھوڑنے کے چھ سال بعد خاموشی سے نکاح کرلیا۔ ان کی شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداح حیران رہ گئے کیونکہ زائرہ نے ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کو عوامی نظروں سے دور رکھا اور اس بار بھی اسی روایت کو برقرار رکھا۔ شوہر کون ہیں؟ زائرہ نے اپنی پوسٹ میں شوہر کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ تاہم انہوں نے جو نکاح نامے کا عکس شیئر کیا، اس میں دستخطوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کے شوہر کا نام "حیدر" ہے۔ اس کے باوجود اب تک کسی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی اور نہ ہی ان کے بارے میں مزید معلومات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق زائرہ نے شادی کے معاملے میں بھی وہی پرائیویسی برقرار رکھی جس کا آغاز انہوں نے شوبز چھوڑتے وقت کیا تھا۔ View this post on Instagram A post shared by Zaira Wasim (@zairawasim_) 24 سالہ زائرہ نے اپنی شادی کی صرف دو تصاویر شیئر کیں۔ پہلی تصویر میں وہ نکاح نامے پر دستخط کرتی نظر آتی ہیں، ہاتھوں پر خوبصورت مہندی اور زمرد اسٹون والی انگوٹھی نمایاں تھی۔ دوسری تصویر میں زائرہ اور دلہا کی پشت کی جانب سے تصویر لی گئی ہے، جہاں دونوں چاندنی رات کے نیچے آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں. منظر نہایت سادہ مگر پُراثر تھا۔ زائرہ نے گہری سرخ دوپٹہ پہنا جس پر سنہری دھاگے سے نفیس کڑھائی کی گئی تھی، جب کہ ان کے شوہر نے کریم رنگ کی شیروانی اور اسٹول کا انتخاب کیا۔ واضح رہے کہ زائرہ وسیم نے کم عمری میں ہی مختلف کامیاب فلموں کے زریعے شہرت حاصل کر لی تھی اور کیرئیر کے عروج میں ہی اسلام کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے شوبز سے دوری اختیار کر لی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

رومیسہ سعید کا سڑک پر ایکسیڈنٹ کےبعد انتقال۔۔ افسوس ناک حادثہ کس جگہ پیش آیا تھا؟

عشرت فاطمہ کے انتقال کی خبریں وائرل.. حقیقت کیا ہے؟

عالیہ بھٹ کی پانچ ٹاپ ریٹڈ فلمیں کون سی ہیں؟

سنہ 2025 کی وہ بالی وُڈ فلمیں جن کا شائقین کو بے تابی سے انتظار ہے

عشق مرشد کا گانا کس نے لکھا تھا؟ جویریہ سعود کے دعوے کے بعد احمد جہانزیب بھی میدان میں آگئے ! کرارا جواب دے ڈالا

شوہر کو صرف گردہ دینا رہ گیا تھا لیکن۔۔ زینب قیوم کی شادی صرف 10 ماہ میں کیوں ٹوٹ گئی تھی؟ پہلی بار نجی زندگی کے راز کھول دیے

دین کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زائرہ وسیم نے اچانک نکاح کرلیا۔۔ دلہا کون ہے؟

نیٹ فلکس پر دستیاب پانچ ہارر فلمیں، جن کو دیکھنا آسان نہیں

ڈریم گرل ہیما مالنی: سنجیو سے ادھوری محبت، دھرمیندر سے امر داستانِ عشق

کپل شرما کے کیفے پر تیسرا حملہ، لارنس بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کر لی

کینیڈا: کپل شرما کے کیفے پر تیسری بار حملہ، لارنس بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کر لی

یہ جذبہ نہیں دیکھا تھا۔۔ شبانہ اعظمی کس بات پر رو پڑی تھیں؟ مدیحہ شاہ نے قصہ سنا دیا

برکت علی نے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ ہنستے چہرے کے ساتھ زندگی کا دکھ بتا دیا، ویڈیو کلپ

بالی وڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی: سنجیو سے ادھوری محبت، دھرمیندر سے امر داستانِ عشق

شہرت تو بہت تھی لیکن زندگی کے آخری دن تنہائی میں گزرے۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کا بچپن ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی