لاہور میں پہلی ای بائیکس رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ


پنجاب حکومت نے ماحول دوست اور جدید سفری سہولتوں کے فروغ کے لیے پہلی مرتبہ ای بائیکس رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا مقصد شہریوں کو کم لاگت، آسان اور پائیدار سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔ حکام کے مطابق منصوبے کے پہلے مرحلے میں 10 ہزار ای بائیکس فراہم کی جائیں گی جبکہ شہر بھر میں 300 ڈاکنگ اور چارجنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے تاکہ شہری باآسانی اس سہولت سے استفادہ کر سکیں۔ منصوبے کے تحت پنجاب ہاؤسنگ اتھارٹی (پی ایچ اے) ڈاکنگ اور چارجنگ اسٹیشنز کے لیے مناسب مقامات فراہم کرے گی جس سے شہریوں کو اہم رہائشی اور تجارتی علاقوں تک آسان رسائی حاصل ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس سروس کے آغاز سے لاہور میں سالانہ ہزاروں ٹن کاربن اخراج میں کمی متوقع ہے، جس سے فضائی آلودگی اور اسموگ کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ منصوبے میں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ، سیف سٹی اور دیگر ادارے بھی شامل ہوں گے۔ شہری موبائل ایپ کے ذریعے ای بائیکس حاصل کر سکیں گے جس سے کم خرچ اور جدید سفری سہولت میسر آئے گی۔سیکرٹری ہاؤسنگ کے مطابق یہ اقدام ٹریفک کے دباؤ، ایندھن کے اخراجات اور ماحولیاتی آلودگی میں نمایاں کمی کا باعث بنے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ایران اور اسرائیل کا ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی مظاہرین کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت: ’جن کے پاس شواہد ہیں انھوں نے ہی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا‘

’سٹریچر پر نہیں جاؤں گی، کہیں کوئی یہ نہ کہے کہ ماہ نور ڈر گئی ہے‘: کوئٹہ میں تیزاب حملے میں زخمی ہونے والی ڈاکٹر کون ہیں؟

محرم الحرام: پنجاب میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیلیے فوج، رینجرز طلب

گلگت بلتستان انتخابات: گنتی جاری، 15 حلقوں کے غیرحتمی نتائج آگئے، بعض حلقوں کا احتجاج

لاہور میں پہلی ای بائیکس رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ

’حتمی مقصد حصول کے قریب ہے‘: شہباز شریف، ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان: ’لبنان پر حملہ ہوا تو جواب پہلے سے زیادہ شدید ہو گا‘

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

بجٹ 2026-27: سیلز ٹیکس چوری روکنے، محصولات بڑھانے کے لیے تجاویز زیر غور

بحری وسائل اور ماحول کے تحفظ کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں، جنید انوار چوہدری

کراچی میں گرمی کی لہر ، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کی پیش گوئی

بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کا احتجاج تیز، 9 اور 10 جون کو دھرنوں کا اعلان

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، بجٹ اور آزاد کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولاکوٹ واقعہ: مسلح عناصر کی فائرنگ سے ان کے اپنے 3 ساتھی ہلاک ہوئے، ترجمان آئی جی آزاد کشمیر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی