’حتمی مقصد حصول کے قریب ہے‘: شہباز شریف، ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان


اپریل کے بعد پہلی بار اسرائیل اور ایران کے درمیان حملوں کے تبادلے کے بعد ایران نے اسرائیل کے خلاف اپنی کارروائیاں روکنے کا اعلان کیا ہےتاہم ملک کی اعلیٰ عسکری کمان کے ہیڈکوارٹر کے ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر اسرائیل جنوبی لبنان پر حملے جاری رکھتا ہے تو ایران ’زیادہ شدید‘ جواب دے گاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے حملے روکنے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا کہ دونوں ممالک ’فوری جنگ بندی‘ چاہتے ہیںایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل داغے جانے کے بعد اسرائیل نے مغربی اور وسطی ایران میں فضائی حملے کیےاتوار کو اطلاعات کے مطابق ٹرمپ نے اسرائیل سے ایرانی حملے کا جواب نہ دینے کا مطالبہ کیا تھا ’حتمی مقصد حصول کے قریب ہے‘: شہباز شریف، ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ایران اور اسرائیل کا ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی مظاہرین کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت: ’جن کے پاس شواہد ہیں انھوں نے ہی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا‘

’سٹریچر پر نہیں جاؤں گی، کہیں کوئی یہ نہ کہے کہ ماہ نور ڈر گئی ہے‘: کوئٹہ میں تیزاب حملے میں زخمی ہونے والی ڈاکٹر کون ہیں؟

محرم الحرام: پنجاب میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیلیے فوج، رینجرز طلب

گلگت بلتستان انتخابات: گنتی جاری، 15 حلقوں کے غیرحتمی نتائج آگئے، بعض حلقوں کا احتجاج

لاہور میں پہلی ای بائیکس رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ

’حتمی مقصد حصول کے قریب ہے‘: شہباز شریف، ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان: ’لبنان پر حملہ ہوا تو جواب پہلے سے زیادہ شدید ہو گا‘

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

بجٹ 2026-27: سیلز ٹیکس چوری روکنے، محصولات بڑھانے کے لیے تجاویز زیر غور

بحری وسائل اور ماحول کے تحفظ کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں، جنید انوار چوہدری

کراچی میں گرمی کی لہر ، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کی پیش گوئی

بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کا احتجاج تیز، 9 اور 10 جون کو دھرنوں کا اعلان

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، بجٹ اور آزاد کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولاکوٹ واقعہ: مسلح عناصر کی فائرنگ سے ان کے اپنے 3 ساتھی ہلاک ہوئے، ترجمان آئی جی آزاد کشمیر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی