اداکار نمیر کی پسندیدہ لڑکی کون؟ اہم راز کھول دیا


پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے اپنی جگہ بنانے والے اداکار و ماڈل نمیر خان نے اپنی ڈریم گرل کے بارے میں بتا دیا۔ نمیر خان نے ڈراموں میں زیادہ تر ولن کا کردار ادا کیا ہے اور وہ اپنے کام سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔اداکار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے اداکاری کے شوق اور ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی خیالات کا اظہار کیا۔شو میں میزبان کی جانب سےسوال کیا گیا کہ آپ کی ڈریم گرل کون ہے؟ اس پر نمیر خان نے کہا کہ جب کوئی پسند آنا ہوتا ہے تو وہ ایک ہی نظر میں پسند آجاتا ہے۔پھر جو چیزیں آپ نے سوچی ہوتی ہیں وہ آپ کے ذہن میں ہی نہیں رہتی ہیں، اس لیے میں نے اپنے ذہن میں کسی کا خاکہ نہیں رکھا ہوا۔میزبان نے سوال کیا کہ کیسے چہرے آپ کو پسند آتے ہیں اس کے جواب میں نمیر نے کہا کہ چہرے کے sharp features دل کو بھاتے ہیں۔کینیڈا میں ایک لڑکی کو دیکھا تھا جو مجھے اچھی لگی لیکن اس کے بارے میں مجھے کچھ نہیں پتا وہ کون ہے کہاں ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

چاہت فتح علی نے متنازع گانوں کے دفاع میں عجیب منطق بیان کر دی

لاکھوں کا گلدستہ بیوی کو تحفہ، نعمان اعجاز برس پڑے

حکومت سندھ کا عبدالستار ایدھی پر بائیوپک بنانے کا اعلان

سجل علی تنقید کی زد میں آگئیں، وجہ کیا بنی؟

چ

محب مرزا اور صنم سعید کے گھر بیٹے کی آمد، نام کیا رکھا گیا؟

عاصم اظہر سے علیحدگی کیوں ہوئی؟ میرب علی نے اہم انکشاف کردیا

انڈین وزیراعظم عامر خان کی فلم میں اپنا قول کیوں شامل کروانا چاہتے ہیں؟

ٹام کروزآسکر ایوارڈ کیلئے نامزد

جواد احمد کا فضا علی کو کرارا جواب

نغمہ نگارخواجہ پرویزکو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس گزرگئے

گلوکارہ نمرہ مہرا کا محبت کے درد میں مبتلا رہنے کا انکشاف

سینیئر اداکارہ عائشہ خان کا انتقال، ’کچھ لوگ ذہن پر نہ مٹنے والے نقوش چھوڑ جاتے ہیں‘

اداکار نمیر کی پسندیدہ لڑکی کون؟ اہم راز کھول دیا

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل؛ ملزم کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی