چیز دلانے کے بہانے بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار


ابراہیم حیدری پولیس نے بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق بچی (ک) گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران ملزم چیز دلانے کے بہانے اسے اپنے ساتھ لے گیا۔ بعد ازاں بچی نے گھر آکر اہل خانہ کو بتا دیا جنہوں نے پولیس کو اطلاع کردی۔ ابراہیم حیدری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واٹر پمپ کے قریب طارق ولد دوست محمد نامی ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس نے بچی کو طبی معائنے کے لیے اسپتال روانہ کردیا، پولیس کے مطابق اس سلسلے میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید

اورنگی ٹاؤن میں داماد نے سسر سمیت 3 رشتہ داروں کی جان لے لی

سسر نے مجھ پر پیٹرول ڈالا اور۔۔ مرنے سے پہلے نوجوان کے سنگین انکشافات نے دل دہلا دیے

کراچی: کچرا اٹھانے والے ٹاؤن کے ٹرک نے بچے کو روند دیا

کورنگی میں پولیس اہلکار گولی کا نشانہ بن گیا، وزیر داخلہ کا نوٹس

13 کروڑ کی ڈکیتی کی تفتیش اب اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کریگا

ساحل پولیس کے ہاتھوں وردی میں ملبوس 6 ٹک ٹاکر گرفتار

بلدیہ رئیس گوٹھ میں گیس لائن دھماکہ، میاں بیوی سمیت 7 افراد جھلس گئے

کراچی: ڈاکوؤں کے ہاتھوں نوجوان قتل، بری صحبت سے باز نہ آنے پر باپ نے بیٹے کی جان لے لی

گلستان جوہر تھانے پر احتجاج کرنے والے خواجہ سرا مطالبات منوانے میں کامیاب

صنعتکار کو لوٹنے والے پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں کا سراغ نہ مل سکا

کراچی ٹینکر مافیا بے لگام، ایک اور قیمتی جان حادثے کا شکار

چیز دلانے کے بہانے بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

امریکہ میں آگ بجھانے والی ٹیم پر فائرنگ، دو فائر فائٹرز سمیت تین ہلاک

مائیکرو فنانس کمپنیوں کے قرضوں کے چنگل میں پھنسی خواتین: ’مجھے ایک قرض ادا کرنے کے لیے سات اور قرض لینے پڑے‘

اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کے ملزمان پنجاب سے گرفتار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی