کراچی ٹینکر مافیا بے لگام، ایک اور قیمتی جان حادثے کا شکار


سائٹ ایریا میں واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، حادثے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، متوفی کی شناخت 25 سالہ امیر معاویہ کے نام سے ہوئی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر واٹر ٹینکر ڈرائیور کو حراست میں لیتے ہوئے ٹینکر کو بھی تحویل میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی بنارس کا رہائشی تھا اور سائٹ ایریا میں کام کرتا تھا جبکہ ٹینکر ڈرائیور کے بیان کے مطابق وہ واٹر ٹینکر کمپنی لے کر جا رہا تھا ولیکا چورنگی کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار مزدا بس کے بریک لگانے کے باعث بس سے ٹکرا کر گر گیا اور عقب سے آنے والے واٹر ٹینکر کے پچھلے ٹائروں کے نیچے آکر جان کی بازی ہار گیا۔ بعد ازاں اہل علاقہ نے ٹینکر ڈرائیور کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ واضح رہے کہ رواں سال کے چھ ماہ کے دوران ٹریفک حادثات میں 456 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید

اورنگی ٹاؤن میں داماد نے سسر سمیت 3 رشتہ داروں کی جان لے لی

سسر نے مجھ پر پیٹرول ڈالا اور۔۔ مرنے سے پہلے نوجوان کے سنگین انکشافات نے دل دہلا دیے

کراچی: کچرا اٹھانے والے ٹاؤن کے ٹرک نے بچے کو روند دیا

کورنگی میں پولیس اہلکار گولی کا نشانہ بن گیا، وزیر داخلہ کا نوٹس

13 کروڑ کی ڈکیتی کی تفتیش اب اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کریگا

ساحل پولیس کے ہاتھوں وردی میں ملبوس 6 ٹک ٹاکر گرفتار

بلدیہ رئیس گوٹھ میں گیس لائن دھماکہ، میاں بیوی سمیت 7 افراد جھلس گئے

کراچی: ڈاکوؤں کے ہاتھوں نوجوان قتل، بری صحبت سے باز نہ آنے پر باپ نے بیٹے کی جان لے لی

گلستان جوہر تھانے پر احتجاج کرنے والے خواجہ سرا مطالبات منوانے میں کامیاب

صنعتکار کو لوٹنے والے پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں کا سراغ نہ مل سکا

کراچی ٹینکر مافیا بے لگام، ایک اور قیمتی جان حادثے کا شکار

چیز دلانے کے بہانے بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

امریکہ میں آگ بجھانے والی ٹیم پر فائرنگ، دو فائر فائٹرز سمیت تین ہلاک

مائیکرو فنانس کمپنیوں کے قرضوں کے چنگل میں پھنسی خواتین: ’مجھے ایک قرض ادا کرنے کے لیے سات اور قرض لینے پڑے‘

اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کے ملزمان پنجاب سے گرفتار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی