مومنہ اقبال کی نکاح تصاویر وائرل، برائیڈل لک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی


پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جہاں ان کے مختلف ایونٹس کے فوٹو شوٹس مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیے جا رہے ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے دعا خیر، مہندی اور دیگر تقریبات کی جھلکیاں پہلے ہی سامنے آ چکی تھیں، تاہم اب ان کے نکاح کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ نکاح کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں مومنہ اقبال نے ڈل گولڈن رنگ کا خوبصورت اور مکمل کڑھائی سے مزین لہنگا زیب تن کیا۔ انہوں نے چولی اور ہم رنگ بھاری دوپٹہ کے ساتھ اضافی رسٹ رنگ کا دوپٹہ بھی اوڑھا ہوا تھا جس پر لیس اور گوٹا کا نفیس کام کیا گیا تھا۔ اداکارہ نے اپنے برائیڈل لک کو روایتی جیولری سے مکمل کیا، جس میں ناتھ، ٹیکا، جھومر، بھاری گولڈ چوکر، ہار اور کنگن شامل تھے۔ دوسری جانب ان کے شوہر حمزہ حبیب نے سفید کلاسک شیروانی اور روایتی سفید و گولڈ کلہ زیب تن کیا۔ نکاح تصاویر سامنے آتے ہی مداحوں کی جانب سے جوڑی کو نیک تمناؤں اور دعاؤں سے نوازا جا رہا ہے جبکہ مومنہ اقبال کا برائیڈل لک سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملے پر اداکارہ ماہرہ خان شدید برہم

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تاریخ اور مقام پر سسپنس برقرار

نجی لمحات کی نمائش پر مصنفہ کی فضا علی اور مومنہ اقبال پر تنقید

شہرت ہمیشہ نہیں رہتی، میں کام پر فوکس کرتی ہوں، ماہرہ خان

فلک شبیر کی مریم نواز سے عوامی مقامات پر ڈریس کوڈ سے متعلق درخواست

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج

بشریٰ انصاری کو قریب سے دیکھ کر کیا کیفیت تھی، دوسرے شوہر نے بتادیا

شادی کے بعد کام نہیں کروں گی، فضیلہ قیصر نے شادی کے لئے رکھی گئی شرائط بیان کردیں

ابرار الحق کا جواد احمد اور اقرار الحسن پر سیاسی طنز

رنویر سنگھ کے بائیکاٹ کا اعلان جو یونین نے قانونی نوٹس ملنے پر واپس لے لیا: ڈان تھری پر تنازع آخر ہے کیا؟

کردار سے نفرت ہے لیکن اداکاری شاندار کی، شرمیلا ٹیگور کا شہزاد نواز کے لیے پیغام

میرے 5 بچے ہیں، سارہ چوہدری پہلی بار نجی زندگی اور طلاق کے فیصلے سے متعلق بول پڑیں

یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع

بالی وڈ اداکار عامر خان تیسری شادی کب کریں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

دلہن بنی مومنہ اقبال کی مبینہ سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی