شہرت ہمیشہ نہیں رہتی، میں کام پر فوکس کرتی ہوں، ماہرہ خان


پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے موجودہ مرحلے سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ مستقبل میں انہیں روایتی ہیروئن کے کردار کم ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کامیابی اور مداحوں کی محبت ان کے لیے بہت اہم ہے اور وہ اپنے فینز کے ساتھ تعلق کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔ماہرہ خان کے مطابق وہ جانتی ہیں کہ شہرت اور کامیابی ہمیشہ قائم نہیں رہتیں، اس لیے ان کی پوری توجہ اپنے کام پر مرکوز رہتی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ اپنی عمر اور زندگی کے اس مرحلے سے مطمئن ہیں اور انہیں اس بات کی فکر نہیں کہ ایک وقت آئے گا جب انہیں ہیروئن کے کردار نہیں ملیں گے، بلکہ وہ اس حقیقت کو خوش دلی سے قبول کرتی ہیں۔ انہوں نے ہدایت کاروں اور پروڈیوسرز سے درخواست کی کہ انہیں روایتی کرداروں کے بجائے مختلف اور منفرد کرداروں میں موقع دیا جائے تاکہ وہ اپنی اداکاری کے مزید پہلو ناظرین کے سامنے لا سکیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملے پر اداکارہ ماہرہ خان شدید برہم

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تاریخ اور مقام پر سسپنس برقرار

نجی لمحات کی نمائش پر مصنفہ کی فضا علی اور مومنہ اقبال پر تنقید

شہرت ہمیشہ نہیں رہتی، میں کام پر فوکس کرتی ہوں، ماہرہ خان

فلک شبیر کی مریم نواز سے عوامی مقامات پر ڈریس کوڈ سے متعلق درخواست

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج

بشریٰ انصاری کو قریب سے دیکھ کر کیا کیفیت تھی، دوسرے شوہر نے بتادیا

شادی کے بعد کام نہیں کروں گی، فضیلہ قیصر نے شادی کے لئے رکھی گئی شرائط بیان کردیں

ابرار الحق کا جواد احمد اور اقرار الحسن پر سیاسی طنز

رنویر سنگھ کے بائیکاٹ کا اعلان جو یونین نے قانونی نوٹس ملنے پر واپس لے لیا: ڈان تھری پر تنازع آخر ہے کیا؟

کردار سے نفرت ہے لیکن اداکاری شاندار کی، شرمیلا ٹیگور کا شہزاد نواز کے لیے پیغام

میرے 5 بچے ہیں، سارہ چوہدری پہلی بار نجی زندگی اور طلاق کے فیصلے سے متعلق بول پڑیں

یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع

بالی وڈ اداکار عامر خان تیسری شادی کب کریں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

دلہن بنی مومنہ اقبال کی مبینہ سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی